ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (YSS) کی ڈائریکٹر جنرل انورادھا گپتا نے کھیلوں کے صحافیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے میں ان کے کردار کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے وابستہ اسپورٹس صحافی نہ صرف کھیلوں کی سرگرمیوں کی مؤثر انداز میں رپورٹنگ کرتے ہیں بلکہ نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے مستقبل میں بھی محکمہ اور میڈیا کے درمیان تعاون جاری رکھنے کی امید ظاہر کی

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...