افتتاحی KCFL نے کشمیر میں فٹبال کے لیے نئی مثال قائم کر دی

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 6 جولائی: جموں کشمیر سپورٹس کونسلکے زیر اہتمام منعقدہ افتتاحی Kashmir Champions Football League (KCFL) 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کونسل کے مطابق یہ ٹورنامنٹ کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے اور پیشہ ورانہ انداز میں منعقد ہونے والے فٹبال مقابلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

لیگ میں کشمیر کے مختلف اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ ناک آؤٹ مرحلے اور فائنل میچ کے دوران TRC Synthetic Turf Football Ground میں شائقین کی غیر معمولی تعداد دیکھی گئی۔ کونسل نے کہا کہ KCFL نے نوجوان فٹبالرز کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ وادی میں گراس روٹ فٹبال کو بھی فروغ دیا ہے، اور آئندہ اسے سالانہ ایونٹ کے طور پر منعقد کیا جائےگا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...