سرینگر Inter-NIT کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میںپہنچا

جنگ نیوز ڈیسک

ڈاکٹر محسن کی شاندار باؤلنگ، ڈاکٹر مجید حسین کی ذمہ دارانہ اننگز؛ تیسرے نمبر کے لیے NIT ہماچل پور اور NIT جالندھر مدمقابل

سرینگر، 7 جولائی: میزبان NIT سرینگر نے Inter-NIT Faculty & Staff Cricket Tournament 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں NIT جالندھر کو چار وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، جبکہ فزیکل کالج، گاندربل میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں NIT پڈوچیری نے NIT ہماچل پور کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

پہلے سیمی فائنل میں NIT جالندھر نے 148/5 رنز بنائے۔ سوربھ دنکر نے 71 اور سوربھ گپتا نے 56 رنز اسکور کیے، جبکہ NIT سرینگر کی جانب سے ڈاکٹر محسن نے 15 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں NIT سرینگر نے 18.3 اوورز میں 149/6 رنز بنا کر ہدف حاصل کر لیا۔ ڈاکٹر مجید حسین نے 32، سہیل بابا نے ناقابلِ شکست 25 اور شاہد حمید نے 26 رنز کی اہم اننگز کھیلیں۔

دوسرے سیمی فائنل میں NIT ہماچل پور نے 152/8 رنز بنائے، جس میں نیرج دھیمن کے 80 رنز نمایاں رہے۔ جواب میں NIT پڈوچیری نے الاگوراجا کے کی 67 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت 16.4 اوورز میں 156/4 رنز بنا کر میچ اپنے نام کر لیا۔

بدھ کو NIT سرینگر اور NIT پڈوچیری کے درمیان فائنل جبکہ NIT ہماچل پور اور NIT جالندھر کے درمیان تیسرے نمبر کے لیے پلے آف میچ کھیلا ج ائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...