پہلگام روڈ حادثہ میں چار سالہ بچہ شدید زخمی

اننت ناگ،

28 جون۔ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے پہلگام کے آرو علاقے میں مبینہ طور پر ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک چار سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا زخمی بچے کی شناخت محمد یاسر چالا ولد غلام احمد چلا ساکنہ لین ڈچن، پہلگام کے بطور ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ لڑکے کو ابتدائی طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ لے جایا گیا، جہاں اس کی نازک حالت کے پیش نظر ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر ریفر کرنے سے قبل اس کا ابتدائی علاج کیا گیا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ بچے کو ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا اور اس کا علاج جاری ہے حادثے کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

وینزویلا میں 5.6 شدت کا تازہ زلزلہ

  5.6 کی شدت کے زلزلے نے اراگوا کے ساحل...

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...