مودی نے دنیا کے طویل العمر زمینی جانورکو خراک کھلائی

جنگ نیوز

وزیر اعظم نریندر مودی نے سیشلز کے سرکاری دورے کے دوران سیشلز نیشنل بوٹانیکل گارڈن میں دنیا کے طویل العمر زمینی جانور، ایلڈابرا دیوقامت کچھوے سے ملاقات کی اور اسے اپنے ہاتھوں سے خوراک کھلائی۔
اس موقع پر انہوں نے فطری ورثے اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا۔ یہ کچھوے اپنی غیر معمولی طویل عمر کے لئے مشہور ہیں اور ان میں سے بعض دو سو سال سے زائد عرصہ تک زندہ رہتے ہیں۔
گارڈن میں موجود اس نایاب نسل کے کچھوے سیشلز کے قدرتی ورثے کی نمایاں علامت سمجھے جاتے ہیں۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر ان کے تحفظ کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور قدرتی ماحول، جنگلی حیات اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو آئندہ نسلوں کے لئے ناگزیر قرار دیا۔
یہ پہلا موقع نہیں جب نریندر مودی نے ایلڈابرا کچھوؤں سے ملاقات کی ہو۔ اس سے قبل وہ 2014 میں حیدرآباد کے نہرو زولوجیکل پارک میں بھی ان دیوقامت کچھوؤں سے مل چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...

سلام بدرگاہ حسین ؑ

  ساؔحل عرفان شفیع حسین ؑ تیری جانثاری کو سلام تیری اعلیٰ...