کشمیر کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

جون 27

جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں ہفتہ کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دستیاب تفصیلات کے مطابق کشمیر میں تقریباً 07:07 IST پر 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس رپورٹ کے داخل ہونے تک یونین ٹیریٹری میں کہیں سے بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

عمان کے ساحل کے قریب ہندوستانی جہاز پر حملہ،

نئی دہلی: مرکزی وزیر برائے بندرگاہیں، جہاز رانی اور...

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ووٹنگ جاری،

واشنگٹن ڈی سی: 2026 کے وسط مدتی انتخابات کے لیے...

کشمیر میں روایتی پھول ’موَل‘ کی مانگ میں اضافہ، مصنوعی رنگوں پر پابندی کا اثر

سری نگر/جنگ نیوز/ کشمیر کے روایتی پکوانوں کو سرخ رنگ...

جموں و کشمیر سیاحت کی عالمی تشہیر، لندن میں عالمی ٹریول نمائش میں شرکت

جنگ نیوز جموں و کشمیر محکمہ سیاحت نے عالمی سیاحتی...