زڈی بل میں تقریباً 1300 بوتل خون عطیہ

جنگ نیوز ڈیسک

یومِ عاشور کے موقع پر سری نگر کے زڈی بل میں مختلف رضاکار تنظیموں، سماجی اداروں اور طبی گروپوں کے زیرِ اہتمام قائم خون عطیہ کیمپوں میں تقریباً تیرہ سو بوتل خون عطیہ کیا گیا، جسے انسانی خدمت اور جذبۂ ایثار کی ایک شاندار مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
دن بھر جاری اس مہم میں ہزاروں عزاداروں نے مذہبی اجتماعات اور جلوسوں میں شرکت کے ساتھ ساتھ خون عطیہ کر کے حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ تنظیم سلام 72 نے 282، رحمت للعالمین نے 137 جبکہ یونائیٹڈ فورم ہیلتھ نے 140 سے زائد بوتل خون جمع کیا، جبکہ دیگر تنظیموں کے تعاون سے مجموعی تعداد تقریباً 1300 تک پہنچ گئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...