آپریشن سندور: جان نچھاور کرنے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام ظاہر

جنگ نیوز

نئی دہلی: حکومت ہند نے پہلی بار آپریشن سندور کے دوران جان نچھاور کرنے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام باضابطہ طور پر منظرِ عام پر لاتے ہوئے انہیں نئی دہلی میں قائم قومی یادگارِ شہداء (نیشنل وار میموریل) کے رول آف آنر میں شامل کر دیا ہے۔
شہداء میں صوبیدار میجر پون کمار، رائفل مین سنیل کمار (ویر چکر)، لانس نائک دنیش کمار، ایوی ایشن ٹیکنیشن موڈ مرلی نائک، حوالدار سنیل کمار سنگھ اور سارجنٹ سریندر کمار (وایو میڈل) شامل ہیں۔ یہ پہلی سرکاری تصدیق ہے کہ مئی 2025 میں پہلگام حملے کے بعد شروع کیے گئے آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج اور فضائیہ کے یہ اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ حکومت کے مطابق ان کے نام قومی یادگارِ شہداء پر کندہ کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جا سکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...

سلام بدرگاہ حسین ؑ

  ساؔحل عرفان شفیع حسین ؑ تیری جانثاری کو سلام تیری اعلیٰ...