سری نگر میں 8ویں قومی کوآپریٹو کانفرنس

سری نگر، 25 جون

سہکار سے سمردھی” کے موضوع پر منعقدہ 8ویں قومی کوآپریٹو کانفرنس میں ملک کے کوآپریٹو شعبے کے مستقبل، دیہی ترقی اور زمینی سطح پر نتائج کو بہتر بنانے کے لیے روڈ میپ پر غور کیا گیا۔
کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزارتِ تعاون کے سیکریٹری ڈاکٹر آشیش کمار بھوتانی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ کوآپریٹو ادارے صرف اعداد و شمار تک محدود نہ رہیں بلکہ معیار، جوابدہی، پیشہ ورانہ انتظام اور زمینی اثرات پر توجہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ UPI اور ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے دور میں کوآپریٹو بینکوں کو جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی تاکہ وہ مسابقتی اور مؤثر رہ سکیں۔
کانفرنس میں PACS کی مضبوطی، زرعی بنیادی ڈھانچے، ڈیجیٹل گورننس، مصنوعی ذہانت کے استعمال، نئی کوآپریٹو سوسائٹیوں کے قیام اور شمال مشرقی ریاستوں میں کوآپریٹو شعبے کی ترقی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے آئندہ چھ ماہ کے اہداف بھی طے کیے تاکہ "سہکار سے سمردھی” کے وژن کو عملی شکل دی جا سکے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...