نووجوت سنگھ سدھو کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

جنگ نیوز

سرینگر/ سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے سینئر رہنما نووجوت سنگھ سدھو نے آج وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر سوگامی سے ملاقات کی۔
نووجوت سنگھ سدھو نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے عمر عبداللہ کو شیخ محمد عبداللہ کی سیاسی وراثت کا امین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ ایک بے خوف، بااعتماد اور جدید دور کے سیاست دان کی روشن مثال ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

زمینی تنازعہ میں بھائی نے کر دیا بھائی کا قتل

ضلع راجوری کے سب ڈویژن تھنہ منڈی کی پنچایت...

سچائی مکالمے سے نہیں ڈرتی

ام ماریہ حق آج دنیا مذہب، ثقافت، زبان اور نظریات...

پنڈت نہرو کے انڈیا سے مودی جی کے بھارت تک کا سفر

ہردیپ سنگھ پوری مرکزی وزیر پیٹرولیم اور قدرتی گیس وزیرِاعظم نریندر مودی...

1448 ہجری کی آمد مبارک ہو، مگر یاد رکھیے!

افتخاراحمدقادری ایک اور سال اپنی تمام یادوں، حسرتوں، کامیابیوں...

درس کربلا: عالم انسانیت اور امت مسلمہ کیلئے ابدی پیغام

سید عارف احمد بخاری (القادری)  واقعۂ کربلا اسلامی تاریخ کا...