کئی علاقوں میں بجلی بند رہے گی

سرینگر/جنگ نیوز

KPDCL نے مطلع کیا ہے کہ مرمتی اور تکنیکی کاموں کے پیش نظر 14 سے 17 جون تک وادی کے مختلف علاقوں میں بجلی سپلائی عارضی طور متاثر رہے گی۔
محکمہ کے مطابق 14 جون کو زینہ کوٹ، شالٹینگ، نربل، سوئی بگھ، ماژہامہ اور ملحقہ علاقوں میں صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند رہے گی۔
15 جون کو گنڈ، کلن، گگن گیر، سونہ مرگ، ہندواڑہ، لولاب، مژھل، نیز سنگھ پورہ، میرگنڈ، شاد ی پورہ اور دیگر علاقوں میں صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی سپلائی متاثر رہے گی۔
16 جون کو کیرن، ڈولی پورہ، مگام اور ولگام جبکہ 17 جون کو کپواڑہ، راجوار، زچلدارہ، ڈرگمولہ اور ملحقہ علاقوں میں صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مجبور مسکراہٹ

ماجد مجید کشمیر یونیورسٹی حسد ایک ایسی بیماری ہے کہ جب...

استاد کا پیشہ ایک قومی ذمہ داری ہے

محمد شبیر کھٹانہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی...

عمر سرکار کے 19 ماہ: کامیابیاں یا ناکامیاں؟

رشید پروینؔ  سوپور 3 جون 2026 کو این سی کا ایک گرینڈ...

خط

محمد شاکر لبانہ ڈنمارک کے تیسرے بڑے شہر آر ہوس...

میں رکشہ والا

شبیر احمد میر میں سڑک کے اس طرف جہونپڑیوں...