مودی حکومت کے 12 سالہ کارناموں پر مبنی نمائش کا افتتاح 12 سال عوامی فلاح،

جنگ نیوز

جموں و کشمیر BJP کے جنرل سیکریٹری (تنظیم) اشوک کول نے آج زبرون پارک سرینگر میں BJP یووا مورچہ کی جانب سے "12 سالہ اعتماد، ترقی اور عوامی بہبود” مہم کے تحت منعقدہ ایک نمائش کا افتتاح کیا۔
نمائش میں گزشتہ بارہ برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت ہند کی جانب سے نافذ کی گئی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اسکیموں کو اجاگر کیا گیا۔
اس موقع پر اشوک کول نے کہا کہ مودی حکومت نے عوامی فلاح، شفاف طرزِ حکمرانی، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور قومی سلامتی کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بھی گزشتہ برسوں کے دوران ترقی، رابطہ کاری اور نوجوانوں کے لئے مواقع میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے BJP یووا مورچہ کارکنوں پر زور دیا کہ وہ عوام تک حکومتی اقدامات اور فلاحی پروگراموں کی معلومات پہنچائیں اور ترقی یافتہ و خود کفیل بھارت کے وژن کو آگے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اس موقع پر عارف راجہ، انجینئر ساحل بشیر، ایڈووکیٹ ساجد یوسف شاہ اور ماجد خان سمیت BJP کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...