PDP کے سیاسی تجربے نے جموں و کشمیرسب کچھ چھین لیا/ رمضان

جنگ نیوز

سرینگر/نیشنل کانفرنس کے ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اور رکنِ راجیہ سبھا چودھری محمد رمضان نے کہا ہے کہ PDP کے سیاسی تجربے نے جموں و کشمیر کو اس کی خصوصی حیثیت، ریاستی درجہ اور آئینی تحفظات سے محروم کر دیا۔
یارپورہ کلگام میں ایک روزہ کارکنان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ PDP نے اقتدار کے لئے ایسے فیصلے کیے جن کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی سیاسی شناخت کو نقصان پہنچا اور عوام کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت ریاستی درجہ کی بحالی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لئے آئینی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
اس موقع پر وزیر صحت، تعلیم و سماجی بہبود سکینہ ایتو نے کہا کہ موجودہ حکومت نے محدود اختیارات کے باوجود عوامی فلاح، روزگار، صحت، تعلیم اور سماجی تحفظ کو ترجیح دی ہے اور انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کے لئے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔
کنونشن میں تنظیمی امور، عوامی مسائل اور پارٹی کو نچلی سطح پر مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...