اعلان جنگ : گاڑی ایکسپریس ہوگی یا ہر اسٹاپ پر رکے گی؟

بلال بشیر بٹ

سات گھنٹے طویل مشاورت اور متعدد کپ چائے کے بعد نیشنل کانفرنس نے اپنی سیاسی گاڑی کا نیا روٹ جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی جو گزشتہ کئی ماہ سے ’’ریاستی درجہ اسٹاپ‘‘ پر کھڑی تھی، اب ’’آئینی حقوق ٹرمینل‘‘ کی جانب روانہہوگی۔
پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’’ریاستی درجہ اپنی جگہ، لیکن اصل سفر ان حقوق کی بازیابی کا ہے جو راستے میں کہیں گم ہو گئے تھے۔‘‘
دوسری جانب عوام ابھی تک پچھلے روٹ میپ کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے کہ نیا نقشہ جاری کر دیا گیا۔ بعض مسافروں نے پوچھا کہ گاڑی آخر جائے گی کہاں؟ جس پر کنڈکٹر نے جواب دیا: ’’فی الحال دِلی، آگے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔‘‘
کنڈکٹر کے مطابق جنگل کا اجلاس سیاسی تاریخ کا طویل ترین ’’روٹ پلاننگ سیشن‘‘ تھا البتہ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ گاڑی ایکسپریس ہوگی یا حسب معمول ہر اسٹاپ پر رکے گی۔ عوام نے مشورہ دیا ہے کہ گاڑی میں ایک مستقل روٹ چارٹ بھی آویزاں کیا جائے تاکہ مسافروں کو معلوم رہے کہ اگلا اسٹاپ ’’ریاستی درجہ‘‘ ہے، ’’آئینی حقوق‘‘ ہیں یا پھر سیدھا ’’دِلی چلو‘‘۔
خبر ختم ہوئی، سفر جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...