اشوک کول کاBJP کارکنوں سے عوامی رابطے اور پارٹی نظریات کے فروغ کی اپیل

جنگ نیوز

سری نگر/ BJP ضلع سری نگر نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے پرشکشن مہابھیان 2026 کے تحت چرچ لین سری نگر میں ضلعی سطح کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا۔
کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے BJP کے جنرل سیکرٹری (تنظیم) اشوک کول نے کہا کہ پارٹی کی اصل طاقت اس کے نظریے، منظم کارکنوں اور قوم کی تعمیر کے عزم میں مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں کو پارٹی کے نظریات سے جڑے رہتے ہوئے عوامی مسائل کے حل کے لئے سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔
اشوک کول نے کہا کہ پنڈت دین دیال اُپادھیائے کا فلسفہ "انٹیگرل ہیومنزم” آج بھی BJP کی پالیسیوں کی بنیاد ہے اور کارکنوں کو ان نظریات کو عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔
تقریب میں وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی، BJP کے ریاستی سیکرٹری مدثر وانی اور عارف راجہ، ڈاکٹر شہناز گنائی، ایڈووکیٹ شیخ سلمان سمیت پارٹی کے متعدد عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...