بارش کے پانی کے ذخیرے اور زیر زمین پانی کی بحالی پر زور

جنگ نیوز

ڈپٹی کمشنر سری نگر اکشے لابرو نے منگل کو جل سنچئے جن بھاگیداری ابھیان 2.0 کے تحت ’’کیچ دی رین‘‘ مہم کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں ڈی سی نے متعلقہ محکموں کو بارش کے پانی کے ذخیرے اور زیرِ زمین پانی کی بحالی کے پائیدار نظام قائم کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے پانی کے تحفظ، آبی ذخائر کی جیوتیگنگ اور عوامی بیداری مہمات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا۔
ڈی سی نے محکمہ تعلیم کو اسکولوں میں بارش کے پانی کے ذخیرے کے نظام کو فروغ دینے اور ’’جل دوت‘‘ و ’’اسٹوڈنٹ واٹر چیمپئنز‘‘ نامزد کرنے کی ہدایت دی، جبکہ دیگر محکموں کو بھی پانی کے تحفظ اور مؤثر استعمال سے متعلق اقدامات تیز کرنے کو کہا۔
انہوں نے کہا کہ آبی وسائل کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے اور تمام محکموں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...