وزیر اعلیٰ عمر کا جواب بھی سامنے آگیا

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کے روز محبوبہ مفتی سے بات ہوئی تھی اور انہیں ملاقات کے لئے جلد وقت دینے کا یقین دلایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محبوبہ مفتی کے خط سے ایسا تاثر ملتا ہے جیسے انہیں کئی ہفتوں سے انتظار کرایا جا رہا ہو، حالانکہ حقیقت ایسی نہیں ہے۔
عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ چونکہ یہ خط عوامی سطح پر آ چکا ہے، اس لئے وہ اپنی جماعت کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کے بعد اسی انداز میں اس کا جواب دیں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...