نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، نوعمر لڑکا زیر حراست

رامبن 29 مئی

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے ایک دور افتادہ علاقے میں ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے معاملے میں پولیس نے ایک نابالغ لڑکے کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق، متاثرہ لڑکی کے اہلِ خانہ کی جانب سے باضابطہ تحریری شکایت درج کرانے کے فوراً بعد کے تھانہ رامسو نے کارروائی شروع کر دی۔

پولیس نے بتایا کہ ‘شکایت موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر نمبر 44/2026 درج کی گئی، جو بچوں کو جنسی جرائم سے تحفظ کے قانون (POCSO) کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی ہے، اور بعد ازاں نابالغ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کم عمر لڑکی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں تفتیشی عمل کے تحت اس کا طبی معائنہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق، معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...