جامع مسجد سرینگر کے قریب زبردست آگ بھڑک اٹھی، دکانیں جل گئیں

سرینگر: جامع مسجد سری نگر کے قریب جمعہ کو زبردست آگ لگ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا کیونکہ کئی دکانیں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (ایف اینڈ ای ایس) کے حکام نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے، اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کردی گئیں۔

پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بھیڑ بھرے علاقے میں آگ کو قریبی عمارتوں تک پھیلنے سے روکنے کے لیے آپریشن میں حصہ لیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...