عید سے قبل جموں کشمیر بنک کا 15035 کروڑ روپے کا کاروبار

جنگ نیوز

سرینگر/ عیدالاضحیٰ سے قبل جموں کشمیر نے 19 سے 26 مئی تک22.12 کروڑ ٹرانزیکشنز انجام دیں جن کی مالیت 15035 کروڑ روپے رہی۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 25 مئی کو بینک نے ریکارڈ کارکردگی درج کرتے ہوئے ایک ہی دن میں69.1کروڑ ٹرانزیکشنز انجام دیں جن کی مالیت 2848 کروڑ روپے رہی۔
mPay Delight Plus اور UPI سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پلیٹ فارم رہے، جبکہ 95 فیصد سے زائد بینکاری خدمات ڈیجیٹل ذرائع سے انجام پائیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...