پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں17 کروڑ ووٹر حصہ لیں گے

جنگ نیوز

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آسام، کیرالہ، تمل ناڈو، پڈوچیری اور مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ 9 اپریل کو جبکہ تمل ناڈو میں 23 اپریل کو ہوگی۔
مغربی بنگال میں ووٹنگ دو مرحلوں میں 23 اور 29 اپریل کو ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 152 اور دوسرے مرحلے میں 142 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ پانچوں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کے ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی متعلقہ ریاستوں میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔ ان انتخابات میں تقریباً 17 کروڑ ووٹر حصہ لیں گے اور دو لاکھ سے زیادہ پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ہر پولنگ اسٹیشن پر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی اور نگرانی کے لیے سو فیصد ویب کاسٹنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا رد عمل،

ایران نے سنیچر کے روز امریکہ کو کسی بھی...

DYSS بڈگام کے زیر اہتمام ’’فٹ انڈیا رن‘‘، ہزاروں طلبہ کی پُرجوش شرکت

  جنگ نیوز ڈیسک بڈگام: محکمہ DYSS بڈگام نے ’’فٹ انڈیا...

محکمہ آیوش پلوامہ نے کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ ارشد ماگرے کی حوصلہ افزائی کی

جنگ نیوز ڈیسک  پلوامہ/تنہا ایاز /محکمہ آیوش پلوامہ کی جانب...

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...