جموں و کشمیر میں روزانہ 665 ملین لیٹر گندا پانی پیدا ہوتا ہے

جنگ نیوز ڈیسک

مرکزی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں روزانہ تقریباً 665 ملین لیٹر گندا پانی پیدا ہوتا ہے جبکہ اس کی صفائی کی مجموعی صلاحیت 218 ملین لیٹر یومیہ ہے۔

وزیر مملکت برائے ماحولیات کیرتی وردھن سنگھ نے تحریری جواب میں کہا کہ اس وقت فعال صفائی کی صلاحیت تقریباً 93 ملین لیٹر ہے جبکہ اس میں سے صرف 49 ملین لیٹر گندے پانی کی صفائی ہو رہی ہے۔

حکومت کے مطابق گندے پانی کی صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے تحت اقدامات جاری ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

چیتے کا معصوم بچی پر حملہ

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گاؤں دراگڑ...

پتھر کے بجائے خواب اٹھانے والے پلوامہ کے اویس کی کامیابی کا سفر

عرش مخدومی پلوامہ ، کشمیر   گزشتہ تین دہائیوں کے دوران...

سونا لازمی نہیں، آسان نکاح ہی سنت ہے

    مفتی قاضی توفیق عمر اسلام نے نکاح کو عبادت، عفت...

موجودہ حالات میں مسلمانوں کی حکمت عملی کیا ہو

ابرا ہیم آتش   آج ملک میں خصوصا مسلمان بہت...

ریچھ کے حملے میں 50 سالہ خاتون شدید زخمی

سرینگر اطلاعات کے مطابق پیر کی شام وسطی کشمیر کے...