لیفٹیننٹ گورنر نے مزید سیاحتی مقامات کھولنے کا حکم جاری کیا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے تفصیلی سکیورٹی جائزے اور تفصیلی مشاورت کے بعد پیر کے روز جموں اور کشمیر صوبوں میں مزید سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا جو حفاظتی اَقدامات کے طور پر عارضی طور پر بند کئے گئے تھے۔
وادیٔ کشمیر کے 11 سیاحتی مقامات ضلع بڈگام میں یوسمرگ اور دودھ پتھری،ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں ڈنڈی پورہ پارک، ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی، دبجن اور پڈپاون،سری نگر میں آستان پورہ اور ٹیولپ گارڈن، ضلع گاندربل میں تھجواس گلیشئر اور ہنگ پارک اور ضلع بارہمولہ میں وولر،وٹلب فوری طور پر دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
صوبہ جموں کے تین سیاحتی مقامات ضلع ریاسی میں دیوی پنڈی، ضلع رام بن میں ماہو منگت اور ضلع کشتواڑ میں مغل میدان بھی فوری طور پر دوبارہ کھولے جائیں گے۔

وادیٔ کشمیر کے تین مقامات ضلع بانڈی پورہ میں گریز اور اتھواتو، ضلع کپواڑہ میں بنگس اور صوبہ جموں کا ایک مقام ضلع رام بن میں رام کنڈ برف صاف ہونے کے بعد دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بادل پھٹنے سے علاقے میں سنسنی اور سیلابی صورتحال

فیضان پنجابی شوپیاں، 3 اگست: جنوب مشرقی کشمیر کے ضلع...

حاملہ خاتون، شوہر اور معصوم بیٹا جاں بحق

  غزہ شہر کے مغربی علاقے میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ...

آج سے امریکہ اور ایران کے بیچ نئے مذاکرات شروع ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے...

مایا جال

  فاضل شفیع بٹ اکنگام، انت ناگ "یار شیدے! میرا سارا کاروبار...

بچوں کی اسلامی تربیت وقت کی اہم ترین ضرورت

پیر اقبال رشید اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات...