وزیر اعظم نریندر مودی نے باضابطہ طور پر نئے PMOکے علاوہ سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون 1 اور 2کا افتتاح کیا

جنگ نیوز ڈیسک

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ بھارت ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جس کا عزم وکست بھارت کی تعمیر ہے، اور انہوں نے نئے تعمیر شدہ ’سیوا تیرتھ‘ کو قوم کے نام وقف کیا۔ سیوا تیرتھ سے اپنے پہلے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ نئی عمارتیں نوآبادیاتی ورثے سے واضح انحراف کی علامت ہیں اور ایک جدید بھارت کی امیدوں کی عکاسی کرتی ہیں۔
مودی نے کہا، مجھے فخر ہے کہ سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے تعمیر کیے گئے ہیں، نہ کہ کسی یادگار کے طور پر۔ جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے سیوا تیرتھ اور کرتویہ بھون 1 اور 2 کا افتتاح کیا، جو مربوط کمپلیکس ہے اور جہاں وزیر اعظم کا دفتر قائم ہوگا۔ آزادی کے بعد یہ پہلی بار منتقلی ہے۔
نئے پی ایم او ’سیوا تیرتھ‘ کی افتتاحی تقریب کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی۔ تصویر میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پی کے مشرا بھی موجود ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو نئی دہلی میں وزیر اعظم کے نئے دفتر ’سیوا تیرتھ‘ میں کسانوں کو بااختیار بنانے، یووا شکتی اور ناری شکتی سے متعلق فائلوں پر دستخط کرتے ہوئے۔
وزیر اعظم نریندر مودی مرکزی وزراء راج ناتھ سنگھ، نرملا سیتارامن، ایم ایل کھٹّر، شیوراج سنگھ چوہان، پیوش گوئل، اشونی ویشنو، گجیندر سنگھ شیخاوت اور دیگر کے ہمراہ سیوا تیرتھ، کرتویہ بھون 1 اور 2 کی افتتاحی تقریب میں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بھائی، بہن ریچھ کے حملے میں شدید زخمی

  سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت  کے علاقے...

اسمبلی کے خزاں اجلاس سے قبل اسپیکر کی کل جماعتی بیٹھک طلب

جنگ نیوز جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21...

کشمیر کے اسکولوں میں ’سوچھتا انٹرن شپ‘ کا آغاز

جنگ نیوز سری نگر/کمشنر ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ من...

کشمیر تھیٹر کانفرنس اختتام پذیر، ممتاز شخصیات کی پذیرائی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 13 ستمبر: تین روزہ ’کشمیر...