راج بھون اب ’’لوک بھون جموں کشمیر‘‘ کہلائے گا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/ جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر سیکریٹریٹ نے پیر کو ایک اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے یونین ٹیریٹری کے راج بھون کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کرکے لوک بھون جموں و کشمیر رکھ دیا ہے۔
سرکاری حکم نامے کے مطابق یہ عمارت لیفٹیننٹ گورنر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ اس فیصلے کی اطلاع ایک سرکاری حکم میں دی گئی ہے ۔
پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری کے دستخط شدہ حکم میں کہا گیا ہے کہ نام کی تبدیلی فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ اس کے ساتھ ہی واضح کیا گیا ہے کہ سرکاری ریکارڈ، دستاویزات اور تمام سرکاری حوالوں میں راج بھون جموں و کشمیر کی جگہ اب لوک بھون جموں و کشمیر استعمال ہوگا۔
یہ فیصلہ وزارت داخلہ حکومت ہند کی ایک مواصلات اور لیفٹیننٹ گورنر کے جاری کردہ احکامات کے تناظر میں عمل میں لایا گیا ہے۔ اس تبدیلی کو انتظامی سطح پر ایک علامتی مگر اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اپنا انمول وقت عوام کی خدمت کیلئے اِستعمال کریں/وزیراعلیٰ کی نوتعینات اَفسران سے اپیل

 جنگ  نیوز سری نگر/وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج یہاں ایس...

کیا وادی بڑے زلزلے کیلئے تیار ہے؟ FEATURE dalna ye

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/کشمیر وادی ایک بار پھر زلزلے...

مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف میں اچانک سکیورٹی الرٹ

  جنگ نیوز سعودی عرب نے منگل کو مکہ مکرمہ، جدہ...

UPI سے رقم بھیجنا بدستور مفت،P2Pلین دین پر کوئی فیس نہیں

جنگ نیوز نئی دہلی/حکومت نے واضح کیا ہے کہ یونیفائیڈ...

ایک صحت، ایک مستقبل: صحت مند کل کیلئے آیوروید

  پرتاپ راؤ جادھو دنیا صحت کے مفہوم پر ازسرنو...