سابق صحافی سید تجمل PDPکے ترجمان مقرر

جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر/ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نےسابق ممتاز صحافی سید تجمل اسلام کو اپنا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ فیصلہ تنظیمی پیغامات کو مضبوط بنانے اور عوام سے مؤثر رابطے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں اور حامیوں نے انہیں مبارکباد دی اور توقع ظاہر کی کہ وہ اہم سیاسی اور عوامی معاملات میں پارٹی کے موقف کو واضح انداز میں پیش کریں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بخشی اسٹیڈیم میں بگ پریمیئر لیگ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/وزیر برائے خوراک، شہری رسد و امور...

چنار پریمیئر لیگ 2026 اختتام پذیر، سلطان واریئرز بارہمولہ فاتح

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/چنار کور کے زیرِ اہتمام چنار پریمیئر...

دنیا میں طاقت کا راج؟

اگر کبھی وہ واقعی رخصت ہوا بھی تھا تو...

لگاتار دوسرے دن سونے ۔ چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ

  کمزور عالمی اشارے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خدشات...