سراب-سیماشکور

سیماشکور (حیدرآباد)

شعلوں میں …
شبنم کی ادا ڈھونڈ رہے ہیں
یہ دیوانگی ہے ، اور کچھ بھی نہیں …
صحرا میں بارش کا جو ایک قطرہ ڈھونڈ رہے ہیں
کتابوں میں لکھے ہیں …
مہر و وفا کے قصے
ہم بھی عجب ہیں …
جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہے ہیں
رہِ زیست میں …
خاروں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم ہیں کہ یہاں …
قوس و قزح ڈھونڈ رہے ہیں
قلم پہ قدغن ہے …
لب بھی سلے ہیں ، پھر بھی …
رستہ جو دکھا دے وہ ضیاء ڈھونڈ رہے ہیں
بستیاں ہی بستیاں ہیں اور ہم …
گھر جیسا جو لگے ، وہ مکاں ڈھونڈ رہے ہیں
ہجومِ بیکراں میں …
ہم بھی پاگل ہیں جو کوئی اپنا ڈھونڈ رہے ہیں
دیارِ غیر ہے ، تنہائی ہے
ہم بچھڑ گئے ہیں ، خود سے
اور …
اپنا پتہ ڈھونڈ رہے ہیں
اپنا پتہ ڈھونڈ رہے ہیں
l l

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...