پاک سرحد کے قریب IAF کا اسرائیلی ڈرون جیسلمیر میں گرا

جنگ نیوز ڈیسک

جیسلمیر کے سرحدی علاقے رام گڑھ میں بھارتی فضائیہ کا ہی رون سرچر ڈرون معمول کی ٹریننگ کے دوران تکنیکی خرابی کا شکار ہوا اور ایک کسان کے کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔
جیسلمیر میں ہندوستان-پاکستان سرحد کے قریب جمعرات کو ایئر فورس کا ایک ریموٹلی پائلٹیڈ ایئرکرافٹ (آر پی اے)انجن میں خرابی آنے کے بعد رام گڑھ کے نہری کے علاقے میں ایک کھیت میں گر گیا۔
کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد فضائیہ، پولیس، بی ایس ایف اور دیگر سکیورٹی ایجنسیاں فوراً موقع پر پہنچیں اور پڑتال شروع کر دی۔ فضائیہ نے ڈرون میں تکنیکی خرابی کی تصدیق کی اور معاملے کی باضابطہ تحقیق کے احکامات جاری کیے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

طویل عرصے تک بیٹھنا صحت کے لیے بڑا خطرہ

سرینگر، 13 جون انتباہ کہ طویل عرصے تک بیٹھنا صحت...

سڑک حادثے میں 75 سالہ خاتون کی موت، دو زخمی

شمالی کشمیر سڑک حادثے میں 75 سالہ خاتون کی موت،...