اردو الفاظ کے استعمال پر نوٹس

احمد وکیل علیمی

روز مرّے کو جو گفتگو ہے
اس میں پوشیدہ اردو کی بو ہے
بات ہندی میں کر کے دِکھاؤ
تم کو ہندی کی جب آرزو ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیرگی دور کرنے چلے ہیں
نفرتوں کی دِیا کرکے روشن
خصلتِ بد ہے،چھوڑ اس کو بھائی
ہو نہ جائے تری بند دھڑکن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فراقؔ اور سرمد و چکبستؔ بھی ہیں
جگن ناتھ آزادؔ ، راجندر بیدیؔ
کئی ہندو شاعر تھے ہندی زباں کے
بنا ہے کوئی آج اردو کا بھیدی

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...