بکھرے ہوئے خواب

سیماشکورحیدرآباد

جب خواب بکھرجاتے ہیں!
دُکھ کاساگربہتاہے۔۔۔۔
زخموں کے بیابان جنگل میں۔۔۔۔
یادوںکے چراغ جلتے ہیں۔۔۔۔
سوزغم کی حدّت سے۔۔۔۔
دل کی بستی میں۔۔۔۔
شعلے سے لپک جاتے ہیں!
نینوں سے گرتے ہیں۔۔۔۔
جوگرم آنسو۔۔۔۔
وہ دُکھ کادریا۔۔۔۔
بن جاتے ہیں!
وہ درد کے سمندرمیںگرجاتے ہیں
وہ درد کے سمندرمیںگرجاتے ہیں
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...