ICMR اور AIIMS کی تحقیق: کووِڈ ویکسین اور اچانک اموات کے درمیان کوئی تعلق نہیں

جنگ نیوز ڈیسک

ICMR اور AIIMS کی جامع تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ کووِڈ-19 ویکسین کا اچانک اموات سے کوئی تعلق نہیں۔ تحقیقات میں طرزِ زندگی، جینیاتی عوامل اور پہلے سے موجود بیماریوں کو اہم وجوہات قرار دیا گیا ہے۔
ICMR اور NCDC کی جانب سے کی گئی اسٹڈیز کے مطابق بھارت میں کووِڈ ویکسین محفوظ اور مؤثر ہیں، اور سنجیدہ مضر اثرات کے کیسز نہایت کم ہیں۔
ICMR نے "18-45 سال کی عمر میں اچانک اموات کے اسباب” پر ایک کیس”کنٹرول اسٹڈی 2023 میں ملک بھر کے 47 اسپتالوں میں کی، جس میں واضح طور پر ثابت ہوا کہ ویکسین اور اچانک اموات کے درمیان کوئی ربط نہیں۔
AIIMS دہلی میں جاری ایک اور تحقیق کے ابتدائی نتائج کے مطابق دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) نوجوانوں کی اچانک اموات کی بڑی وجہ ہیں۔ کئی کیسز میں جینیاتی خرابیاں بھی سامنے آئی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین سے متعلق افواہیں غلط، گمراہ کن اور سائنسی بنیادوں سے عاری ہیں، جو عوامی اعتماد کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
حکومت ہند نے عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سائنسی تحقیق پر مبنی پالیسی جاری رکھنے کا عزم دہرایا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...