عالمی بینک نے بھارت کو مساوات میں چوتھا مقام دیا

جنگ نیوز ڈیسک

عالمی بینک نے بھارت کو دنیا کے سب سے زیادہ برابری والے معاشروں کے زمرے میں رکھا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق بھارت کا Gini اشاریہ 25 اعشاریہ پانچ ہے۔
اس طرح یہ سلوواک جمہوریہ، سلووینیہ اور بیلاروس کے بعد دنیا میں چوتھا سب سے مساوی ملک ہے۔ Gini اشاریہ اِس بات کو سمجھنے کا ایک سادہ لیکن بااثر طریقہ ہے کہ کسی ملک میں آمدنی، دولت یا کھپت مختلف کنبوں یا افراد میں کس طرح برابر سے تقسیم ہوتی ہے۔
بھارت نسبتاً کم نابرابری کے زمرے میں آتا ہے، جس میں Gini کا اشاریہ 25 اور 30 کے درمیان ہوتا ہے۔ بھارت کم نابرابری والے گروپ کے زمرے میں آنے سے معمولی فرق سے دور رہ گیا۔اس میں 24 اعشاریہ ایک کے اسکور کے ساتھ سلوواک جمہوریہ، 24 اعشاریہ تین کے اسکور کے سلووینیہ اور 24 اعشاریہ چار کی سطح کے ساتھ بیلاروس جیسے ممالک شامل ہیں۔ان تین ملکوں کے علاوہ اُن دیگر سبھی167 ملکوں کے مقابلے بھارت کا اسکور بہتر ہے، جن کیلئے عالمی بینک نے ڈیٹا جاری کیا ہے۔
بھارت کا اسکور چین کے35 اعشاریہ7 سے کافی کم ہے۔ اسی طرح امریکہ سے بھی کہیں زیادہ کم ہے، جو41 اعشاریہ آٹھ کی سطح پر ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بفلیاز پونچھ میں آگ لگنے سے 13 دکانیں جل کر خاکستر

پونچھ 7 جون: پونچھ ضلع کی تحصیل سورنکوٹ کے...

گھریلو ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی 14.2 کلوگرام سلنڈر کا اضافہ

نئی دہلی 7 جون: گھریلو کھانا پکانے والی گیس ایل...

شاعری

شیخ افلاق حسین سیمانی وہ بات اب تجھ میں باقی...

شاعری

جاوید قسیم شعر گوئی کی ہی پہچان سے سب جانتے...

دہلیز

راشیدہ یاسمین سارہ جب ہنستی تھی تو یوں محسوس ہوتا...