غزل-شیخ افلاق حسین سیمانی

شیخ افلاق حسین سیمانی

وہ آج باتیں میرے خلاف کرتا ہے
وہی جو کل مجھ سے پیار کرتا تھا
ہم تو خیال میں بھی ایسا نہ کریں گے
وہ یہ راہ پہ ہر کسی سے کہا کرتا تھا
تو ہے میرا ایمان ، تو ہے میرا سب کچھ
یہ سب کہنے والا ، دل سے نہ کہتا تھا
وہ میرے خیال کی بھی تلاشی لیا کرتا تھا
میں جو کچھ کہتا ، وہ منہ بنا لیتا تھا
کم ظرف ہی سہی لیکن میرا اپنا تو تھا
پیار، محبت، عاشق ، یہ سب اُس میں نہ تھا
وہ ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ تم ہو میری زندگی
پھر وہ شخص زمانے کی باتوں میں آگیا تھا
میں اُس کے معیار پر اُتر نہ سکا اے جہاں والو
وہ پیسے کا پجاری تھا ، جو میں نہ تھا
وہ اکثر لوگوں کی مثالیں بیان کرتا تھا
کیا پتہ تھا ، کہ وہ مجھے چھوڑنا چاہتا تھا
لوگ تو لوگ ہیں، اُن سے گِلہ کیسا
وہ اذیتیں دے ، یہ مجھے برداشت نہ تھا
وہ پیار کرتا تھا لیکن سیکھنے کے لیے
بعد مجھ سے ، کام آنے والا جو تھا
وہ حسین تھا اس سے کوئی انکار نہیں مجھے
گر وفا کرتا ، تو پھر میں اُس کا غلام تھا
چپ چاپ سنتا ہے ہر شخص کی بات کو سیمانی
سنتا نہ تھا جب اُس کی ، تو گنہگار کا خطاب ملتا تھا۔
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...