اردو زبان :سپریم کورٹ کی عدل گستری

اردو زبان : سپریم کورٹ کی عدل گستری

احمد وکیل علیمیؔ

ہے اذعان ِ دستورہند آج  باقی

مسلماں نہ ہندو کی اردو زباں ہے

دکھایا عدالت نے وہ آئینہ جب

پشیماں ہوئی آج نفرت بہت ہی

ہیں ہندی و اردو زبان اس وطن کی

حصارِ تعصب میں جب تک رہو گے

سبب ہے طمانچہ ندامت کا کھایا

رکھو نشّہئِ طاقتِ اقتدار اب

سبھی کچھ نہیں دست ِ نفرت میں بھائی

وطن میں عدالت ہے زندہ ابھی بھی

ہے میراث اردو زباں اس وطن کی

کرو گے الگ کیسے دونوں بہن کو

ہے اردو زباں کا ابھی راج باقی

کہ ہندی و اردو سے ہندوستاں ہے

لگے انگلی دانتوں تلے کاٹنے سب

جو اغیار ِ اردو نے کھائی ہے منہ کی

ہیں دونوں ہی زینت ہمارے چمن کی

دلوںسے اُترکر بھی تب تک رہو گے

تعصب دِکھا کربھی کیا تم نے پایا

عدالت کے ہاتھوں میں ہے اختیار اب

تجھے کس نے تعلیم ِ نفرت پڑھائی

وطن میں صحافت ہے زندہ ابھی بھی

ہے ہندی زباں جیسے زینت چمن کی

الگ ہونے دیں گے نہ ان دو کزن کو

ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...