ڈاکٹر سید درخشاں اندابی نے عید الاضحی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/— جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر سید درخشاں اندرابی نے آج حج ہاؤس بہوت پلازہ، جموں میں عید کی تیاریوں کا اجلاس منعقد کیا، جس میں مختلف سرکاری محکموں کے نمائندوں، معروف ائمہ، خطباء اور وقف بورڈ کے افسران و منتظمین نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈاکٹر مشتاق احمد، ایڈیشنل کمشنر، یوگدیو پادھا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اینڈ سپلائز، اشوک چبر، ایگزیکٹو انجینئر، بجلی محکمے، ہمانشو گندوترا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اروند سنگھ، ایس پی سیکیورٹی محمد عثمان اور دیگر نے بھی حصہ لیا۔
ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ وقف بورڈ اور سرکاری محکمے مل کر عید الاضحی کی تقریبات کیلئے مکمل انتظامات یقینی بنا رہے ہیں۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ نے قربانی کے جانوروں کی فراہمی اور عید کی نماز کے مقامات پر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا ہے۔
انہوں نے کہا: "مذہبی تہوار عقیدے سے وابستہ اہم مواقع ہوتے ہیں، مگر یہ پوری انسانیت کو جوڑنے کا بھی ذریعہ ہیں۔”

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...