میلہ کھیر بھوانی: کشمیری پنڈتوں کےپہلے قافلے کو وادی پہنچانے پرشاندار استقبال

جنگ نیوز ڈیسک

تلملہ: کشمیری پنڈتوں کا پہلا قافلہ، جس کی قیادت نوین گوسانی اور مکتیس یوگی کر رہے تھے، جمعہ کو ضلع گاندربل کے تلملہ میں واقع تاریخی کھیر بھوانی مندر پہنچا، جس کے ساتھ ہی کشمیری پنڈتوں کے اہم ترین تہوار، میلہ کھیر بھوانی، کی تیاریاں باضابطہ طور پر شروع ہوگئیں۔

یہ میلہ 3 جون کو منایا جائے گا، جس میں بڑی تعداد میں زائرین، خصوصاً کشمیری پنڈت، اس مقدس مقام پر حاضری  دیں گے۔

زائرین کا پرتپاککھیرمقدم مقامی معززین کے ایک گروپ نے کیا، جن میں قاضی عمر (قاضی 11 کرکٹ ایسوسی ایشن، لار گاندربل)، بھٹ آفتاب (انٹرنیشنل اہمیت فاؤنڈیشن)، اور مخدومی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اراکین شامل تھے۔

ضلع گاندربل انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود تھے تاکہ زائرین کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا سکے۔

کشمیری پنڈتوں نے پرتپاک استقبال پر شکریہ ادا کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔ کشمیری مسلم کمیونٹی کی جانب سےکھیرمقدم کو بقائے باہمی اور باہمی احترام کی علامت قرار دیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) گاندربل، خلیل پوسوال نے یقین دلایا کہ میلہ کھیر بھوانی کے پرامن اور خوش اسلوبی سے انعقاد کے لیے مکمل حفاظتی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

میلہکھیر بھوانی، جو عقیدت اور روایت کا رنگین مظہر ہے، ہزاروں زائرین کو تاریخی مندر میں حاضری، دعاؤں اور رسومات میں شرکت کے لیے یکجا کرے گا، جو دیوی کھیر بھوانی کے نام سے منسوب ہے۔
<div>

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...