NHPCنے 17 نومبر کو اپنا 52واں یومِ تاسیس فریدآباد میں شاندار تقریب کے ساتھ منایا

جنگ نیوز ڈیسک

فریدآباد/نیشنل ہائیڈرو الیکٹرک پاور کارپوریشن (این ایچ پی سی) نے 17 نومبر کو اپنا 52واں یومِ تاسیس فریدآباد میں شاندار تقریب کے ساتھ منایا۔ تقریب میں مرکزی وزارتِ بجلی کے سکریٹری پنکج اگروال مہمانِ خصوصی اور مرکزی برقی اتھارٹی کے چیئرمین گھنشیام پرساد مہمانِ ذی وقار تھے۔
پنکج اگروال نے ملک کی توانائی سلامتی اور صاف توانائی کے فروغ میں این ایچ پی سی کے کردار کو سراہتے ہوئے پن بجلی اور پمپڈ اسٹوریج منصوبوں کی اہمیت اجاگر کی۔
این ایچ پی سی کے چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر بھوپیندر گپتا نے بتایا کہ ادارے نے مالی سال 2025-26 میں 3618 کروڑ روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جبکہ 2032 تک بجلی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت 23000 میگاواٹ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بڑے منصوبوں کی پیش رفت اور ڈیجیٹل نظام کے نفاذ کا بھی ذکر کیا۔
تقریب میں نئی دہلی کے کتھک مرکز، نو اُتھان وہیل چیئر ڈانس گروپ اور این ایچ پی سی خاندان کی خواتین نے ثقافتی پروگرام پیش کیے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...