آخری گیند پر بھارت نے پاکستان کو شکست دے کرU19 ایشیا کپ جیت لیا

جنگ نیوز

عمان/ بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو آخری گیند پر ایک وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ 2026ء کا خطاب اپنے نام کر لیا۔ ہفتہ کو کھیلے گئے فائنل میں بھارتی ٹیم نے 338 رنز کا مشکل ہدف 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 337 رنز بنائے، تاہم بھارتی ٹیم نے آخری گیند تک جاری رہنے والے مقابلے میں کامیابی حاصل کرلی۔
بھارت کی جانب سے منال چوہان نے 32 گیندوں پر 47 رنز بنائے، جبکہ موہت الووا نے 26 گیندوں پر ناقابلِ شکست 49 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔

بھارتی کرکٹ کیلئے ایک یادگار دن!
آج کی شاندار کارکردگی اور مرد انڈر 19 ایشیا کپ 2026ء جیتنے پر ہمیں اپنے نوجوان کرکٹرز پر بے حد فخر ہے۔ ان کی یہ کامیابی بے شمار نوجوانوں کے لئے تحریک اور حوصلے کا باعث بنے گی۔آنے والے مقابلوں اور مستقبل کی کامیابیوں کے لئے پوری ٹیم کو نیک تمنائیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...