انڈر 17 فٹ بال چیمپئن شپ: بانڈی پورہ اور گاندربل فائنل میں پہنچ گئے

جنگ نیوز ڈیسک
بارہمولہ/جموں و کشمیر کی انڈر 17 بین الاضلاعی فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں بانڈی پورہ اور گاندربل نے جگہ بنالی۔ بانڈی پورہ نے سیمی فائنل میں پونچھ کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 5-3 جبکہ گاندربل نے بارہمولہ کو 5-4 سے شکست دی۔
اس سے قبل کوارٹر فائنل میں پونچھ نے کشتواڑ کو 3-2، بارہمولہ نے بڈگام کو 1-0، بانڈی پورہ نے سرینگر کو 1-0 اور گاندربل نے کپواڑہ کو 3-1 سے ہرایا۔
محکمہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ مقابلے میں ضلع یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس افسر مشتاق احمد پامپوری نے دونوں فائنلسٹ ٹیموں کو مبارک باد دی۔
چیمپئن شپ کا فائنل آج سینٹ جوزف اسکول گراؤنڈ، بارہمولہ میں کھیلا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...