بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں خیبر سیمنٹ ریڈ پریمیئر لیگ کے تیسرے سیزن کا آغاز

اقبال بیک/ جنگ نیوز

سرینگر، 10 اکتوبر: بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں خیبر سیمنٹ ریڈ پریمیئر لیگ (RPL) کے تیسرے سیزن کا آغاز ہوا، جس میں جموں و کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

افتتاحی روز رائل گڈول کرکٹ کلب اور اتھواس انڈیا الیون کے درمیان مقابلہ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں اتھواس انڈیا الیون، جے اینڈ کے پولیس، رائل گڈول کرکٹ کلب، ایمپروس فورس، ہل ویو راجوری، لے ڈیلیس، راک تھرم واریئرز اور سوپور اسٹالینز شامل ہیں۔

لیگ سے وابستہ آر جے رفیق نے کہا کہ اس مقابلے کا مقصد مقامی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے ساتھ کھیل، تفریح اور سماجی یکجہتی کو تقویت دینا ہے۔

منتظمین کے مطابق مقابلوں میں شائقین کے لیے داخلہ مفت رکھا گیا ہے، جبکہ لیگ کے ذریعے منشیات سے پاک کشمیر کا پیغام بھی عام کیا جا رہا ہے۔ میچوں کی براہِ راست نشریات ریڈ ایف ایم جموں و کشمیر کے فیس بک صفحے اور یوٹیوب چینل پر بھی دستیاب ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محبوبہ کانگریس کی ترجمان بن چکی ہے /انعام النبی

جنگ نیوز سری نگر/عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف ترجمان...

ریلوے میں اسٹیشن ماسٹر کی 1265 اسامیاں مشتہر

جنگ نیوز بھارتی ریلوے نے مختلف ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈز اور...

لیفٹیننٹ گورنر کادہشت گردی کیخلاف فول پروف حکمت عملی پر زور

نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج لوک...

دفعہ 370 اور 35A کی بحالی کی جدوجہد جاری رہے گی/ڈاکٹر فاروق عبداللہ

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق...

تاریخ کے آئینے میں شہنشاہ اکبر اور بڈشاہ زین العابدین

  رشید پروینؔ سوپور، کشمیر کئی مورخین نے اکبر اور زین العابدین...