نعت پاک بقلم تابش ردولوی

تابش ردولوی

بشر کیا ہے، خدا مدحت سرا ہے
عجب ذاتِ محمد مصطفٰی ہے
محمد نام ہے وہ نام نامی
خدا کی ذات سے جو آشنا ہے
اُدھر بھی ہے زباں پر لا الہٰ
اِدھر بھی مرحبا صلے علٰی ہے
تری تخلیق کے باعث ہے دنیا
وگرنہ خلق کی تخلیق کیا ہے
تفاوت کیا ہے محبوب و محب میں
ہے اِک آئینہ گر ، اِک آئنہ ہے
بیاں ممکن نہیں اوصافِ احمد
سمندر سے ابھی قطرہ ملا ہے
فرشتے ہیں ترے در کے بھکاری
شہنشہ بھی ترے در کا گدا ہے
تری توصیف کیا لکھے مورخ
سیاہی میں سمندر گھولنا ہے
ثناء گوئے محمد اور تابش
وہ خود ہی نعت کا محور بنا ہے

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

دہلی پولیس نے راہل گاندھی اور بہن پرینکا کو حراست میں لیا

جنگ نیوز نئی دہلی/دہلی پولیس نے انتخابی فہرستوں میں مبینہ...

فیصلہ کن قیادت نےجموں کشمیر میں امن اور اعتماد کو مضبوط کیا/ مرکزی کابینہ

  جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی کابینہ نے وزیر اعظم نریندر مودی...

سرکاری اداروں کے 4385 کروڑ روپے بجلی واجبات پر AIP کا سوال

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ عوامی اتحاد پارٹی (AIP) کے چیف...

کسانوں کے حقوق اور زرعی ٹیکنالوجی میں خودمختاری پر زور

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ...

ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ فضائیہ کے سربراہ مقرر

جنگ نیوز نئی دہلی/ حکومت نے ایئر مارشل آشوتوش ڈکشٹ...