جنگ نیوز ڈیسک
نئی دہلی/یورپی یونین (EU) 17 ستمبر کو بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لئے نئے قانون ’EU Kids Act‘ کی تجویز پیش کرے گا۔ یہ پیش رفت EU کمیشن کی صدر Ursula von der Leyen کی جانب سے کم عمر افراد کے لئے سوشل میڈیا تک رسائی کی عمر کی حد کا اعلان کیے جانے کے ایک روز بعد ہوگی۔


