شوپیاں میں پولیس کے زیر اہتمام روڈ ریس کا انعقاد

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ جموں و کشمیر پولیس نے سِوک ایکشن پروگرام کے تحت شوپیاں میں نوجوانوں کے درمیان جسمانی فٹنس، کھیلوں کے جذبے اور منشیات سے پاک طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے لیے بٹہ پورہ اسٹیڈیم سے ارحامہ منڈی تک روڈ ریس کا انعقاد کیا۔

ایس ایس پی شوپیاں مشتاق احمد چودھری JKPS نے سینئر پولیس افسران کی موجودگی میں ریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ مقامی نوجوانوں اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

ریس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے شرکاء کو نقد انعامات اور یادگاری مومنٹو سے نوازا گیا۔ ایس ایس پی شوپیاں نے نوجوانوں کو کھیلوں اور دیگر تعمیری سرگرمیوں سے جوڑنے اور انہیں منشیات کی لعنت سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

پولیس نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور انہیں مثبت سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے آئندہ بھی کھیلوں اور کمیونٹی پر مبنی پروگرام منعقد کرنے کے عزم کا اظہار  کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکمز میڈیکل کالج بمنہ میں ہفتۂ بیداریٔ نگرانی کا اہتمام

اقبال بیگ سری نگر/ جنگ نیوز/شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف...

صوفی بزرگ حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا عرس احمد نگر سرینگر میں منایا گیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر /صوفی میڈیا سروسز/وادیِ کشمیر کے معروف...

امیت شاہ کیNCDC کو آئندہ 25 برس کا منصوبۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی وزیر داخلہ و وزیرِ تعاون امیت...

’ ہنسی کے رنگ، سنگیت کے سنگ‘ :DIPRکے کلچرل یونٹ نے سری نگر میں پروگرام کا انعقادکیا

جنگ  نیوز  سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی...

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لئے 9 وکلا کی سفارش

جنگ نیوز نئی دہلی// سپریم کورٹ کالجیم نے 29 اکتوبر...