سری نگر کے علاقے نواب بازار میں واقع ’جان ایجنسی‘ نامی پینٹ شاپ میں ایک ہولناک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی جدوجہد شروع کر دی۔ فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران دو فائر فائٹرز کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
سری نگر کے نواب بازار میں واقع ’جان ایجنسی‘ پینٹ شاپ میں ہولناک آگ، 2 فائر فائٹرز زخمی