یوتھ سروسز سپورٹس کی جانب سے بڈگام میں فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد 

جنگ نیوز ڈیسک 

بڈگام / یونس پرے /شدید گرمی کے باوجود بھی وادی کشمیر میں نوجوان طبقہ کھیل کے میدانوں میں جوش اور جذبے کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں وہی یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس بڈگام کی بات کریں تو یہ ضلع بھی مختلف کھیل مقابلوں کو انعقاد کرانے میں مشغول دکھائی دے رہا ہے اسی کڑی کے تحت گزشتہ کئی دنوں گزشتہ کئی دنوں سے لگاتار انٹرزونل ڈسٹرکٹ لیول کے مقابلے مختلف وینیوز پر جاری ہے جن میں سپورٹس اسٹیڈیم ماگام،بڈگام، گوہر پورہ اور بٹہ پورہ کانہامہ گراؤڈ شامل ہے میں کرکٹ اور فٹ بال کے بڑے ٹورنامنٹس کھیلے جا رہے ہیں۔ قابل ذکر بات ہے کہ بٹہ پورا اور گوہر پورہ گراؤنڈز میں کرکٹ بوائز کیٹگری کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے وہی سپورٹس اسٹیڈیم ماگام میں فٹ بال مقابلوں میں چھ زونزز جن میں ہرد پنزو ،ناربل، ماگام ،سوئیبگ ،بڈگام اور بیروہ کے بوائز کیٹگری کے لڑکوں نے جوش ولگن کے ساتھ فٹ بال میچز میں حصہ لیا اور یہ ایونٹس بھی اختتام پذیر ہوئے ۔واضح رہے آنے والے دنوں میں محکمہ یوتھ سروسز سپورٹس بڈگام کی جانب سے گرلز کیٹگری کے بڑے ایونٹس کو انعقاد کرنے جا رہے ہیں جس میں ضلع کے 12 زونزز کی لڑکیاں حصہ لیں گے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسماعیل شیخ احمد اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

جناب اسماعیل ولد شیخ احمد نے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل جناب حسین ابراہیم طہٰ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔

5.1 شدت کا زلزلہ

  چین کے سیچوان میں جمعہ کو 5.1 شدت کے...

سرینگر میں ٹریفک جام سے نجات کے لئے بڑے سڑک منصوبوں کا جائزہ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 27 اگست: ڈویژنل کمشنر کشمیر، انشول...

اسکولوں کے 50 میٹر کے دائرے میں غیر صحت بخش خوراک کی فروخت ممنوع

جنگ نیوز سرینگر/ محکمہ خوراک و ادویات انتظامیہ (FDA) جموں...

سجیت کماراور تیجندر سنگھ بالترتیب کشمیر اور جموں کے IGP تعینات

جنگ نیوز سرینگر/ جموں و کشمیر پولیس میں بڑے پیمانے...