بڈگام میں بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

بڈگام/ انڈور اسٹیڈیم بڈگام میں 23ویں دو روزہ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا آغاز ہوا، جس میں ضلع بھر سے سینکڑوں اسکولی طلبہ نے شرکت کی۔

تقریب میں سی ای او بڈگام بشیر احمد گنائی اور پی ایس اے کے ریاستی صدر بلال احمد بٹ سمیت متعدد شخصیات موجود تھیں۔ مقررین نے طلبہ کی شخصیت سازی، خود اعتمادی، نظم و ضبط اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا۔

ڈاکٹر اویس متو اور دیگر منتظمین نے کہا کہ چیمپئن شپ کا مقصد نوجوان ٹیلنٹ کی شناخت، بیڈمنٹن کے فروغ اور کھلاڑیوں کو اعلیٰ سطح پر آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

استعفیٰ آ جائے گا، لیکن پہلے احتساب ہونا چاہیے: روح اللہ کا ڈاکٹر فاروق سے خطاب

  سرینگر: سرینگر کے رکنِ لوک سبھا آغا سید روح اللہ...

اسماعیل شیخ احمد اسلامی تعاون تنظیم کے نئے سیکریٹری جنرل منتخب

جناب اسماعیل ولد شیخ احمد نے سیکریٹری جنرل کے عہدے کا حلف اٹھایا اور سبکدوش ہونے والے سیکریٹری جنرل جناب حسین ابراہیم طہٰ کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔

5.1 شدت کا زلزلہ

  چین کے سیچوان میں جمعہ کو 5.1 شدت کے...

سرینگر میں ٹریفک جام سے نجات کے لئے بڑے سڑک منصوبوں کا جائزہ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر، 27 اگست: ڈویژنل کمشنر کشمیر، انشول...

اسکولوں کے 50 میٹر کے دائرے میں غیر صحت بخش خوراک کی فروخت ممنوع

جنگ نیوز سرینگر/ محکمہ خوراک و ادویات انتظامیہ (FDA) جموں...