وزیر اعلیٰ نے جموں و کشمیر کے نمایاںNEET کامیاب طلبہ کو اعزاز سے نوازا

جنگ  نیوز
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں و کشمیر کے چار نمایاں این ای ای ٹی کامیاب طلباء کو نوازا ، جنہوں نے ملک کے اعلیٰ ترین طبی داخلہ امتحان میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔
چار ٹاپرز  حدیہ نصیر ، زیدان وانی ، آرو گپتا اور ملیحہ اعجاز کو وزیر اعلیٰ نے ان کی شاندار کامیابی کے اعتراف میں ہر ایک کو ایک ایک لاکھ روپے نقد انعام ، ایک ٹیبلٹ اور سرٹیفکیٹ آف اپریسی ایشن دے کر نوازا ۔
طلبہ کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے ان کی سخت محنت ، لگن اور ثابق قدمی کو سراہا اور ان کے والدین اور اساتذہ کو ان کے تعلیمی سفر میں دی گئی معاونت اور رہنمائی پر داد دی ۔
انہوں نے کہا کہ ان چار طلبہ کی یہ کامیابی جموں و کشمیر کیلئے فخر کی بات ہے اور یہ دیگر نوجوان طلبہ کو لگن اور مسلسل محنت کے ذریعے پوزیشن حاصل کرنے کی تحریک دے گی ۔
اس موقع پر وزیر تعلیم محترمہ سکینہ ایتو ، وزیر اعلیٰ کے مشیر مسٹر ناصر اسلم وانی ، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر ، زیڈ ای اوز ، سی ای اوز ، متعدد سکولوں کت پرنسپلز ، طلبہ اور کامیاب طلبہ کے فخر مند والدین موجود تھے ۔
اعزازی تقریب کے دوران ایک تعاملی نشست بھی منعقد ہوئی جس میں طلبہ ، اساتذہ اور والدین کو وزیر اعلیٰ کے سامنے تعلیم اور طلبہ کی بہبود کے مختلف پہلوؤں پر اپنی تجاویز اور تاثرات پیش کرنے کا موقع ملا ۔
وزیر اعلیٰ نے تجاویز سُنیں اور شرکاء کو یقین دلایا کہ اس بات چیت کے دوران اٹھائے گئے مسائل اور سفارشات پر غور کیا جائے گا ۔
https://youtu.be/gILWfS_wFQA

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...