کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ، پوری دنیا جانتی ہے/طارق قرہ

جنگ نیوز

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ نے کہا ہے کہ کشمیر ہمیشہ سے بھارت کا اٹوٹ حصہ رہا ہے اور پوری دنیا اس حقیقت سے واقف ہے۔
انہوں نے سرینگر کے دورے پر آئے بھارت میں امریکی سفیر سرجیو گور کے کشمیر کو ’’بھارت کا اہم حصہ‘‘ قرار دینے سے متعلق بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ معلوم نہیں یہ بات کس تناظر میں کہی گئی۔
طارق قرہ نے کہا کہ کشمیر کی بھارت کے ساتھ حیثیت ایک طے شدہ حقیقت ہے اور اسے کسی غیر ملکی نمائندے کی توثیق کی ضرورت نہیں۔
انہوں نے کشمیر سمیت دیگر معاملات میں تیسرے فریق کی مداخلت کو موجودہ مرکزی حکومت کی ناکام پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’آپریشن سندور‘‘ ہو یا کشمیر، ہر معاملے میں تیسرے فریق کی شمولیت حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے۔
پاکستان کی جانب سے امریکی ناظم الامور کو طلب کیے جانے سے متعلق سوال پر طارق قرہ نے اسے پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...