جموں و کشمیر میں کھیل سہولیات کی ضلع وار توسیع

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 18 اگست: محکمہ امورِ نوجوانان و کھیل جموں و کشمیر نے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور بہتر استعمال کے لیے ضلع وار منصوبۂ عمل تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمشنر سیکریٹری ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے جائزہ اجلاس میں بتایا کہ CapEx کے تحت 210 اور SASCI کے تحت 17 کھیل منصوبے جاری ہیں، جن پر 500 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے سرحدی، دور دراز، پہاڑی اور قبائلی علاقوں میں کھیل سہولیات کی بہتری، موجودہ میدانوں کو فعال بنانے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی شناخت و تربیت پر زور دیا۔

اجلاس میں تقریباً 1800 رہبرِ کھیل ReKs کی مستقلی کے عمل کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ مزید 500 کی مستقلی کی تجویز محکمہ مالیات کو بھیجی جا چکی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکولوں کے دروازوں پر صحت کا پہرہ

جموں و کشمیر کےانتظامیہ کی جانب سے اسکولوں میںJUNK...

چھ ٹیمیں، ایک ٹرافی: کشمیر سپر لیگ سیزن 2 تیار

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ خیبر سیمنٹ کشمیر سپر لیگ...

سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں تین روزہ قومی کھیل مہم کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک قومی مہم "کھیلے گا بھارت، جیتے گا...

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیرکے شعبۂ جسمانی تعلیم نے فٹ بال مقابلہ جیت لیا

  جنگ نیوز ڈیسک گاندربل/سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUKashmir) کے شعبۂ...

NITسری نگر میں قومی یومِ کھیل کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...