نعت رسول مقبولﷺ

ذکی طارق بارہ بنکوی

دوستو مدحتِ سرکار کروں یا نہ کروں
فکرِ عاجز کو گہر بار کروں یا نہ کروں
خود کو پاکیزۂ افکار کروں یا نہ کروں
میں ثنائے شہِ ابرار کروں یا نہ کروں
میری اوقات ہی کیا میری زباں ہی کیا ہے
مدحتِ احمدِ مختار کروں یا نہ کروں
میں کہ ظلمت کا پَلا نطق بھی آلودۂ عیب
ذکرِ سرچشمۂ انوار کروں یا نہ کروں
میرے یہ ہونٹ جو ناپاک رہے ہیں اب تک
ان سے سرکار کے اذکار کروں یا نہ کروں
ہاتھ میرے جو ابھی رزقِ خطا چھوتے ہیں
ان کا رخ جانبِ سرکار کروں یا نہ کروں
میری پلکیں ابھی طیبہ کی گلی بن نہ سکیں
آنکھ کو طالبِ دیدار کروں یا نہ کروں
غار میں غار نہیں لطفِ خدا کا تھا اثر
رازِ ثور اب سرِ اظہار کروں یا نہ کروں
ززز
ذکی طارق بارہ بنکوی
دوستو مدحتِ سرکار کروں یا نہ کروں
فکرِ عاجز کو گہر بار کروں یا نہ کروں
خود کو پاکیزۂ افکار کروں یا نہ کروں
میں ثنائے شہِ ابرار کروں یا نہ کروں
میری اوقات ہی کیا میری زباں ہی کیا ہے
مدحتِ احمدِ مختار کروں یا نہ کروں
میں کہ ظلمت کا پَلا نطق بھی آلودۂ عیب
ذکرِ سرچشمۂ انوار کروں یا نہ کروں
میرے یہ ہونٹ جو ناپاک رہے ہیں اب تک
ان سے سرکار کے اذکار کروں یا نہ کروں
ہاتھ میرے جو ابھی رزقِ خطا چھوتے ہیں
ان کا رخ جانبِ سرکار کروں یا نہ کروں
میری پلکیں ابھی طیبہ کی گلی بن نہ سکیں
آنکھ کو طالبِ دیدار کروں یا نہ کروں
غار میں غار نہیں لطفِ خدا کا تھا اثر
رازِ ثور اب سرِ اظہار کروں یا نہ کروں
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

نعت رسول مقبولﷺ

ذکی طارق بارہ بنکوی

دوستو مدحتِ سرکار کروں یا نہ کروں
فکرِ عاجز کو گہر بار کروں یا نہ کروں
خود کو پاکیزۂ افکار کروں یا نہ کروں
میں ثنائے شہِ ابرار کروں یا نہ کروں
میری اوقات ہی کیا میری زباں ہی کیا ہے
مدحتِ احمدِ مختار کروں یا نہ کروں
میں کہ ظلمت کا پَلا نطق بھی آلودۂ عیب
ذکرِ سرچشمۂ انوار کروں یا نہ کروں
میرے یہ ہونٹ جو ناپاک رہے ہیں اب تک
ان سے سرکار کے اذکار کروں یا نہ کروں
ہاتھ میرے جو ابھی رزقِ خطا چھوتے ہیں
ان کا رخ جانبِ سرکار کروں یا نہ کروں
میری پلکیں ابھی طیبہ کی گلی بن نہ سکیں
آنکھ کو طالبِ دیدار کروں یا نہ کروں
غار میں غار نہیں لطفِ خدا کا تھا اثر
رازِ ثور اب سرِ اظہار کروں یا نہ کروں
ززز
ذکی طارق بارہ بنکوی
دوستو مدحتِ سرکار کروں یا نہ کروں
فکرِ عاجز کو گہر بار کروں یا نہ کروں
خود کو پاکیزۂ افکار کروں یا نہ کروں
میں ثنائے شہِ ابرار کروں یا نہ کروں
میری اوقات ہی کیا میری زباں ہی کیا ہے
مدحتِ احمدِ مختار کروں یا نہ کروں
میں کہ ظلمت کا پَلا نطق بھی آلودۂ عیب
ذکرِ سرچشمۂ انوار کروں یا نہ کروں
میرے یہ ہونٹ جو ناپاک رہے ہیں اب تک
ان سے سرکار کے اذکار کروں یا نہ کروں
ہاتھ میرے جو ابھی رزقِ خطا چھوتے ہیں
ان کا رخ جانبِ سرکار کروں یا نہ کروں
میری پلکیں ابھی طیبہ کی گلی بن نہ سکیں
آنکھ کو طالبِ دیدار کروں یا نہ کروں
غار میں غار نہیں لطفِ خدا کا تھا اثر
رازِ ثور اب سرِ اظہار کروں یا نہ کروں
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں